English   /   Kannada   /   Nawayathi

پیشہ ورمسیحاؤں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت

بلکہ ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مختلف قسم کی وجوہات رہی ہیں جن کے باعث ایسے حالات کاسامناآج ملک کو کرناپڑرہا ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کی یہ خوبی رہی کہ وہ ملک کے مجموعی حالات کومدنظررکھتے ہوئے ایسی شاطرانہ حکمت عملی بنائی اور اس میں اس کا ساتھ ملک بھر کے کارپوریٹ سیکٹر نے بخودی دیا۔جس کا نتیجہ یہ ہوا جس کا تصور مسلمان اور اس کے قائدین کبھی بھی نہیں کر سکتے تھے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہرانے میں مسلمان خود ہی اپنی سیاست اور سیاسی حیثیت کو ہاربیٹھا۔اور جس

مزید پڑھئے

ایک دھوپ ساتھ گئی آفتا ب کے ۔ استادمحمد قطب (۱)

جس کے بارے میں حضور اکرم ﷺ نے آگاہ کیا تھا کہ اسلام تنہا شروع ہوا تھا اور دوبارہ تنہائی کی طرف لوٹ جائے گا ،اپنے آغاز کی طرح  اس کی دوسری تنہائی بھی دور  کی جائے گی ، اس کی پہلی تنہائی کیسے زائل ہوئی ، وہ ان لوگوں کے وجود کی  وجہ سے زائل ہوئی جنہوں نے اسلام کا عملی نمونہ پیش کیا تھا "۔ دو سال قبل اپنے آخری انٹریو میں اپنی ستر  سال سے زیادہ فکری دعوتی زندگی کا نچوڑ پیش کرنے والے  عظیم داعی رہنما اور مفکر جسے دنیا شیخ محمد قطب کے نام سے جانتی تھی  ، عمر عزیز کی

مزید پڑھئے

حد قذف(احکام و شرائط)

ایسی سزاؤں کو’’حد‘‘ یا ’’حدود‘‘اس لیے بھی کہتے ہیں کہ اﷲ تعالی نے خود سے ایسے جرائم اور انکی سزائیں متعین کردیں ہیں اور کسی کو ان میں کمی بیشی یاتجاوزکااختیارحاصل نہیں ،چنانچہ یہ ’’حدود‘‘اﷲ تعالی کی مقرر کردہ ہیں اور ان کو عبور کرجانا گناہ کبیرہ ہے۔قرآن س سنت میں کم و بیش دس ایسے جرائم گنوائے گئے ہیں جو ’’حدوداﷲ‘‘کے زمرے میں آتے ہیں اورشریعت اسلامیہ نے انکی سخت سزائیں مقرر کی ہیں۔قرآن مجید کے اٹھارویں سپارے کی سورہ نور میں احکامات قذف صراحت کے ساتھ بیان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 404 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا