English   /   Kannada   /   Nawayathi

کھلی کھڑکی کے شیشے کی مدد سے قیمتی موبائل کی چوری

share with us

فون میں ضروری کاغذات ہونے کی وجہ سے شکایت درج کراتے ہوئے سم کو بلاک کردیا گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس سے پہلے بھی یہاں ان کے دیگر رشتہ داروں کے گھر میں اس طرح کی واردات پیش آئی ہے ، ان کے بہن کے گلے سے ہار چھینے کی بھی کوشش کی گئی تھی۔یہاں کڑی مشین کے قریب واقع ان کے گھر کے آس پاس اس طرح کی واردات پیش آتی ہی رہتی ہیں۔ ان تمام چیزوں کی تفصیلات پولس تھانے میں درج کردی گئی ہیں۔ پولس نے یقین دلایا ہے کہ وہ جلد سے جلد اس مسئلہ کو حل کریں گے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا