English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہوناور میں جناب سلیمان تلکنی(تلکنی وکیل ) کے ہاتھوں فیشن پیالیس کا عظیم الشان افتتاح

share with us

نئے امیدوں کے ساتھ شوروم کے روپ میں 

ایک ہی سائے تلے ہندوستان کے چنیدہ شہروں سے منتخب شدہ مختلف اقسام اور ڈیزائن کے لائے گئے کپڑے (بچوں سے لے کر بڑوں تک کے ، مرد ہو یا عورت سب کے لیے ) 
جی ہاں!!!! ڈھیر سارا اسٹاک بہترین وخوبصورت دل کو موہ لینے والے سوٹ پیسس ، ڈریس ، میچنگ دوپٹہ ، نائٹیس ، انڈرگارمینٹس ، ٹاپس، دلکش ساڑیاں ودیگر ضروریاتِ زندگی 
اس کے علاوہ خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لیے دیدہ زیب امیٹیشن جویلری بھی مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گے۔ 

بالکل نیا انداز!! آئیے دیکھئے!! پھر خریدئیے!!
صرف پڑھنے اور سننے سے نہیں ایک بار آکر دیکھنے کی چیز ہے
شاید اتنا خوبصورت کلیکشن کہیں اور نہیں ملے گا 
Fashion Palace
Bunder Road. Honnavar

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا