English   /   Kannada   /   Nawayathi

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر حضرت مولانا رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم کی بھٹکل آمد

share with us

13جنور ی بروز بدھ 
صبح گیارہ بجے جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل میں شہر وآس پاس کے علاقوں کے عمائدین شہرسے مولانا کا خطاب بعنوان ’’ ملک کے موجودہ حالات میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں‘‘
بعد نماز عصر 
مولانا ابوالحسن علی ندوی اکیڈمی کے بالمقابل ،حنیف آباد کراس میں نوتعمیر مسجد ’’مسجدِ محی الدین منیری ‘‘کا مولانا محترم کے ہاتھوں افتتاح 
بعد نمازِ عشاء ،انجمن گراؤنڈ بھٹکل میں لائن اسپورٹس سینٹر کے زیرِ اہتمام تعلیمی ایوارڈ اجلاس عام میں مولانا محترم کی شرکت 
14جنوری بروز جمعرات 
صبح 11:30بجے تین مسجدوں کا سنگِ بنیاد
۱) مخدوم کالونی، مسجد حسین کے قریب
۲) مولانا علی میاں کالونی ،علی میاں مسجد کے عقب میں واقع علاقے میں جماعت المسلمین کے زیرِ انتظام مسجد
۳) ہائی وے سیمکو کے عقب میں واقع علاقے میں مرحوم مزمل کولا کی یاد میں ’’مرحوم ‘‘کے نام سے مسجد کا سنگِ بنیاد
صبح 12:30بجے مولانا علی میاں اکیڈمی کے زیرِ اہتمام ہندوستان بھر میں واقع سنٹرس کے نمائندوں سے مولانا کا خطاب اور خصوصی اجلاس ،
بعد نمازِ عصر علی پبلک اسکول میں ہاسٹل کا سنگِ بنیاد
بعد نمازِ مغر ب بھٹکل تبلیغی مرکز میں مولانا کا خطاب 
بروز جمعہ ناشتہ کے بعد روانگی 

مولانا موصوف سمیت تمام مہمان علماء کرام کی شہر بھٹکل آمد پر ادارہ فکروخبر تہہ دل سے استقبال کرتا ہے اور کہتا ہے ، آپ کا آنا شہر کے لئے باعثِ رحمت و برکت ہو’’ اھلا وسھلا مرحبابکم ‘‘

(کل بعد نمازِ عشاء ،انجمن گراؤنڈ میں لائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے منعقد ہ تعلیمی ایوارڈ اجلاسِ عام کا لائیو ٹیلی کاسٹ فکروخبر میں کیا جائے گا)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا