English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولانا فیصل ندوی کے ذاتی کتب خانہ کا افتتاح

share with us

اس کتب خانہ سے طلباء کو زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے۔ معتمد تعلیمات حضرت مولانا واضح رشید ندوی نے کہاکہ ندوہ میں آنے والے مہمانوں کو بھی اس کتب خانہ کی سیر کرانی چاہیے۔ اس موقع پر نائب مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء مولانا عبدالعزیز بھٹکلی ندوی ، نگرانِ اعلیٰ مولانا محمد خالد ندوی غازیپوری ، کلےۃ اللغۃ کے عمید مولانا نذرالحفیظ ندوی ، ایڈیٹر تعمیر حیات لکھنو مولانا شمس الحق ندوی وغیرہ کے علاوہ دیگر اساتذہ اور طلباء کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ 


دل دہلانے والے سڑک حادثہ میں دوافراد ہلاک 

بیلتنگڈی 29؍ مارچ (فکروخبرنیوز) لاری اور کار کے مابین پیش آئے خطرناک سڑک حادثہ میں دو افراد کے موقعۂ واردات پر ہلاک ہونے کی واردات بلاری میں کل دوپہر کو پیش آئی ہے ۔ مہلوک افراد کی شناخت دھرمستھلا منجوتاتیشورا انجینئرنگ کالج اجّرے کے پروفیسر نتن بیڈکلیا (32) اور شانتا کمار (27) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ حادثہ میں پانچ سالہ بچے سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہوساپیٹے کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر نتن اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ مندر میں پوجا کرنے کے بعد بذریعہ کار گھر لوٹ رہا تھا کہ سامنے سے آرہی تیز رفتار ٹرک سے ان کی کار ٹکراگئی ۔ نتن نے آخری موقع پر کا رسے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ کار اور ٹرک کے درمیان پھنس گیا۔ ٹرک ڈرائیور نے بریک لگاکر روکنے کی کوشش کی ۔ اچانک بریک لگانے سے ٹرک الٹ گیا اور ڈرائیورکی موت ٹرک کی زد میں آنے کی وجہ سے واقع ہوگئی۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا