English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسکولی بس، مسجد اور مسلم نوجوانوں پر حملہ کرنے والے سات بجرنگی پولیس حراست میں

share with us

انہوں اس بات کی تیقن دلا یا کہ وہ جلد از جلد تحقیقات مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ملحوظ رہے کہ مذکورہ ورادات اس وقت پیش آئی تھی جب سنیچر کی رات بجرنگ دل کی تین سو کارکنوں پر مشتمل گروہ نے ایک کالج کی جانب سے تعلیمی ٹور پر جانے والے طلباء کی بس یہ الزام لگا کر روک دیا تھا کہ اس میں مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباء اور طالبات ایک ساتھ سوار ہیں ۔ شرپسندوں نے مسجد اور بس پر پتھراؤ کرنے کے علاوہ ایک آٹو رکشہ پر بھی دھاوا بول دیا تھا جس میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے تھے۔ 


منگلور ایر پورٹ میں گولڈ اسملنگ واردات :پندرہ لاکھ کا سونا ضبط 

منگلور 18؍ مارچ (فکروخبرنیوز) منگلور ایر پورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے پندر لاکھ روپئے مالیت کا سونا ضبط کیے جانے کی واردات منظر عام پر آئی ہے ۔ فکروخبر کے مطابق مسافر کی شناخت عبدالقادر خونہامو (58) مقیم کاسرگوڈ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو بذریعہ جیٹ ایرویس دبئی سے منگلور پہنچاتھا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا