English   /   Kannada   /   Nawayathi

سیاسی الٹ پھیر: جے ڈی ایس کے 42 کارکنان کانگریس میں شامل

share with us

منگلورو 16 اپریل 2024 (فکروخبرنیوز) جے ڈی (ایس) کے بی جے پی کے ساتھ گٹھ جوڑ سے کئی پارٹی کارکنان ناراض ہیں۔ بی جے پی کے ساتھ اپنی پارٹی کے اتحاد پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جے ڈی (ایس) کے 42 کارکنان کانگریس میں شامل ہوگئے۔ منگل کو پارٹی دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں انہیں کانگریس کا جھنڈا سونپا گیا۔

کے پی سی سی پبلسٹی کمیٹی کے صدر ونے کمار سورکے، ضلع کانگریس کے صدر ہریش کمار، شالیت پنٹو، ٹی کے سدھیر اور دیگر موجود تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا