English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو : چرماڈی گھاٹ پربس کا بریک فیل ہونے کے بعد ڈررائیو نے دیا ہوشمندی کا ثبوت : بڑا حادثہ ٹلا

share with us

بیلتنگڈی 09؍مارچ2024 (فکروخبرنیوز) چرماڈی گھاٹ پر کے ایس آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کی ہوشمندی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا اور بس کھائی میں گرتے گرتے رہ گئی۔

کل جمعہ کے روز گھاٹ میں اترنے کے دوران بس کا بریک فیل ہوگیا اور ڈرائیور بس سے پر توازن کھوبیٹھا، ڈرائیور سنتوش نے ہوشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے نالے کی دیوار سے جان بوجھ کر بس لے جاکر ٹکرادی جس سے بس رک گئی۔  ۔

یہ شبس کدور سے منگلورو جا رہی تھی۔ ڈرائیور سنتوش کے بروقت اور جرات مندانہ اقدامات کی مسافروں اور عوام دونوں نے تعریف کی۔

مسافروں کے لیے KSRTC کے ذریعے منگلورو تک اپنا سفر جاری رکھنے کے لیے متبادل انتظامات کیے گئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا