English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہائی پاور برقی تارکے جھٹکے سے ہاتھی ہلاک

share with us

اسی ہائی پاور برقی تار کے لگنے کی وجہ سے ہاتھی ہلاک ہوا ہے۔ چنپا گوڈا جو کہ پولس کو ہاتھی کے مرنے کی اطلاع دی تھی اس نے کہا کہ جمعرات قریب گیارہ بجے ہاتھی ان کے پلانٹیشن میں گھس گیا تھا، کتوں کے بھونکنے کی آواز سن کر جب وہ باہر آئے اور چھان بین کی تو ہاتھی مرا پڑا تھا۔محکمہ بجلی کے افسران کا کہنا تھا کہ ہاتھی نے جس درخت کو چھوا تھا اس کے ساتھ برقی تار لٹک رہی تھی اور پھر درخت پر پانی ہونے کی وجہ سے بجلی کا جھٹکا زور سے لگا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا