English   /   Kannada   /   Nawayathi

معذور لڑکی کی عصمت سے کھلواڑ ، ملزم پولیس حراست میں

share with us

ملزم کی شناخت جوکہ ہڈل سبتے نامی دیہات کا مقیم ہے نارائن ایرپا نائک (40) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔پولیس ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش کررہی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ لڑکی کے ماں باپ نہیں ہے اور وہ اپنے بھائی کے گھر ہی رہائش پذیر ہے ۔ بھٹکل کے دیہی پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ جب کہ متاثر ہ لڑکی بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا