English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیماری چھپانے پر جرمانہ عائد کرنے کا سعودی حکومتی فیصلہ

share with us

:09 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی غیر ملکی شخص سعودی عرب میں داخلے کے وقت اپنی جسمانی صحت سے متعلق حقائق چھپائے گا تو اُسے بھاری جرمانے کا سامنا ہو گا۔ اِس اعلان کے مطابق یہ جرمانہ پانچ لاکھ سعودی ریال تک ہو سکتا ہے۔ یہ رقم ایک لاکھ تینتیس ہزار امریکی ڈالرز کے برابر بنتی ہے۔ سعودی حکومت کا یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس کے صوبہ قطیف کو اس لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے کہ وہاں کورونا وائرس کے ایک درجن کے قریب مریضوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا