English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، طالبان نے وادی کائن کا کنٹرول سنبھال لیا 

share with us

کابل:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں طالبان نے صوبہ بغلان کے ضلع دوشی کی اہم وادی کائن کا کنٹرول سنبھال لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ضلعی گورنر صاحب دادغفوری نے بتایا کہ طالبان نے وادی کائن کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس دوران جھڑپ میں دونوں طرف سے ہلاکتیں ہوئی ہیں تاہم ہلاکتوں یا زخمی ہونے والوں کی تعداد بارے علم نہیں ہو سکا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا