English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان میں دہشت گردوں نے افطاری کے منتظر لوگوں کا خون بہا دیا

share with us

کابل:14مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان  میں کل  افطاری کے اوقات میں اوپرتلے 4 بم حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔دفترِ  گورنرننگر ہار آیت اللہ ہوگیانی  کا کہنا  ہے کہ جلال آباد  کے گنجان ترین تالاشی علاقے میں کل شام  اوپر تلے 4 بم حملے ہوئے ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ان حملوں میں 4 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے۔ان حملوں کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا