English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی کا ایک شخص ممبئی میں ٹرین سے کٹ کر ہلاک 

share with us

اڈپی :یکم دسمبر 2018(فکروخبر نیوز) اڈپی سے تعلق رکھنے والے ممبئی میں مقیم ایک ہوٹل کا مالک جوگیشوری میں پیش آئے ایک ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ مہلوک کی شناخت رجنی کانتھ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رجنی کانتھ پڈوبدری کے نندی کور کے ٹینکمانے کا مقیم ہے اور ممبئی میں گذشتہ چوبیس سال سے ہوٹل چلارہا تھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ جوگیشوری ریلوے اسٹیشن پر اترنے کے بعد گذر رہا تھا کہ دوسری ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہوگیا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا