English   /   Kannada   /   Nawayathi

صومالیہ، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 8 باغی ہلاک

share with us


موغادیشو :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)صومالیہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں آٹھ باغی ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں موغادیشو سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خطہ بالاد میں ہوئیں ۔ جہاں ایشیاء گروپ نے ایک قافلے کو نشانہ بنایا جس پر سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا