English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیرالہ تشدد پر جیٹلی نے کہا : اگر بی جے پی حکومت والی ریاست میں ایسا ہوتا تو ایوارڈ لوٹا دیئے جاتے

share with us

ریاست میں خوف اور دہشت کا ماحول ہے۔جیٹلی نے مزید کہا کہ کسی بھی طرح کے تشدد کیلئے سماج میں کوئی جگہ نہیں ہے، ہمیں اس کی مذمت کرنی چاہئے۔ میری ریاستی حکومت سے اپیل ہے کہ ریاست کو ترقی کی جانب آگے بڑھانے کے لئے ریاست میں امن برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔جیٹلی نے کہا کہ سیاسی تشدد کے جس طرح کے واقعات کیرالہ میں ہو رہے ہیں، اگر وہ بی جے پی یا این ڈی اے حکومت والی ریاستوں میں ہوتیں تو کیا ہوتا؟ ایوارڈ واپس کر دیے جاتے، پارلیمنٹ کو کام نہیں کرنے دیا جاتا اور ملک و بیرون ملک مہم شروع ہو جاتی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا