English   /   Kannada   /   Nawayathi

اگرمیں ڈکٹیٹر ہوتا تو پہلی جماعت سے ہی گیتا پڑھوانا شروع کردیتا:(مزید اہم ترین خبریں)

share with us

زیادہ تر ملک جمہوری ہیں .. اگر جمہوری ملک میں تمام اچھے لوگ ہوں گے تو وہ قدرتی طور پر ایسے شخص کو منتخب کریں گے جو اچھے ہوں گے. ایسا شخص کسی دوسرے کو نقصان پہنچانے کے بارے میں کبھی نہیں سوچےگا.جسٹس ڈیو نے کہا، 'لہذا ہر انسان میں سے اچھی چیزیں سامنے لانے سے ہم ہر جگہ تشدد کو روک سکتے ہیں. اور اس مقصد کے لئے ہمیں اپنی چیزوں کو واپس لانا ہوگا. 'اس کانفرنس کا انعقاد گجرات لاء سوسائٹی نے کیا تھا. جج نے یہ تجویز بھی دی کہگیتا اور مہابھارت کو پہلی کلاس سے ہی طلبہ کو پڑھانا شروع کر دینا چاہئے.اگرمیں ڈکٹیٹر ہوتا تو پہلی جماعت سے ہی گیتا پڑھوانا شروع کردیتا۔


مہا ر ا شٹر ا میں ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں مر نے وا لو ں کی تعداد 50 تک پہنچی

پو نے  2ا گست ( (فکرو خبر /ذرائع)) مہا ر ا شٹر ا کے ما لن گا و ں میں ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں مر نے وا لو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 50 ہو گئی ہے۔ پو نے کے کلکٹر سو ر بھ راو نے کہا کہ بچا و کا م تیز ی سے چل ر ہا ہے اور چو بیس گھنٹے حالا ت پر نظر ر کھی جا رہی ہے جبکہ مر نے وا لو ں کی تعد اد بڑ ھ کر 50 ہو گئی ہے۔ اس گا و ں میں چہا ر شنبہ کو زمین کھسکنے کا و ا قعہ پیش آ یا تھا ۔ نیشنل ڈ یز ا سٹر ر یسپا نس فو ر س کی ٹیم بچا و کا مو ں کی نگر ا نی کر ر ہی ہے اور ز ند ہ لو گو ں کو ملبہ سے نکا لنے کا کا م جا ر ی ے۔


شر ڈی ۔ و شا کھا ا یکسپر یس ٹر ین میں ڈ ا کہ

شر ڈ ی 2 اگست ( (فکرو خبر /ذرائع)) صبح کی او لین سا عتو ں میں 145 چو ر و ں نے شر ڈی ۔ و شا کھا ا یکپر یس پر حملہ کر دیا جبکہ ٹر ین مہا ر ا شٹر ا کے پر چو ر و سے گذ ر ر ہی تھی ۔ ا ن چو ر و ں نے بو گی S 1, S 2, S3 ,S5 میں د اخل ہو کر بند و ق کی نو ک پر مسا فر ین سے نقد ر قم اور قیمتی ا شیا ء چھین لی۔ مسا فر ین نے چین کھینچ کر ٹر ین ر وک دی جبکہ بو گی میں کو ئی سیکو ریٹی ا ہلکا ر مو جو د نہیں تھا۔ ٹر ین پو ر نا جنکشن پہنچنے کے بعد متا ثر ین نے ر یلو ے پو لیس میں شکا یت د ر ج کر ا ئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا