English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلور میں 5سارقین گرفتار 30لاکھ کے طلائی زیورات برآمد

share with us

محروسین بریہت مہانگر ٹرانسپورٹ کارپوریشن بی ایم ٹی سی کی بسوں میں مسافرین خاص طورسے خاتون مسافروں سے دوستی کرلیتے تھے اور بعد ازاں قیمتی اشیا سے بھرے ہوئے ان کے بیاگس اڑالیا کرتے تھے ۔ برآمد شدہاشیا میں ایک کیلو 100گرام کے طلائی زیورات شامل ہیں ۔ اس گرفتاری کے ساتھ ہی پویس نے دعوی کیا کہ اس نے شہر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں درج کردہ 22کیسوں کو حل کردیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا