English   /   Kannada   /   Nawayathi

لاری کا اسٹیرنگ ٹوٹنے کی وجہ سے لاری دوسری لاری سے ٹکراگئی ، ڈرائیور ہلاک ، کلینر شدید زخمی

share with us

اس دوران ٹرک میں آرام کر ہا ڈرائیور موقع پر ہلاک ہو گیا ،جب کہ کلینر کو سخت چوٹیں آنے کی وجہ سے اسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ،پرمیشور سرکل انسپکٹر اور بیندور پولیس کے افسران نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر تمام چیزوں کا معائنہ کر نے کے بعد بیندور پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا