English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی : گانجہ فروخت پولس حراست میں

share with us

جس کی قیمت ایک اندا زہ کے مطا بق 18000ہزار رو پئے بتا ئی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ پو لیس کو اس با رے میں اطلاعات مو صول ہو نے پر اڈ پی ایس پی ڈا کٹر سنجیو پا ٹیل کی ہدا یات کے مطا بق پو لیس کی ایک ٹیم نے تحقیقات شروع کر دی ،جس کے نتیجہ میں آج ریلوے پل کے قریب ملزم کو گرفتار کر نے میں کا میاب ہو گئے ،جس کے پاس سے بعد میں 430گرام سمیت پا نچ ہزار رو پئے کا مو با ئیل فون بھی ضبط کیا گیا ،اگلی کا روا ئی کے لئے منی پال پو لیس کے حوا لے کیا گیا ہے ، تحقیقات جا ری ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا