English   /   Kannada   /   Nawayathi

سی بی آئی نے جے ڈی ایس لیڈر کے پاس سے چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپئے کیے ضبط

share with us

ذرائع کے مطابق وریندرانے پرانے نوٹوں کو بدلنے کے لیے کئی افراد کے ساتھ ساتھ کئی بینکوں کے افسران سے بھی رابطہ کیا تھا جن کی مدد سے وہ آسانی کے ساتھ اپنے پرانے نوٹ نئے نوٹوں میں تبدیل کررہا تھا۔ انکم ٹیکس افسران نے وریندرا ،ساگر کے سمندر سنگھ اور گوا کے تین شراب خانوں کے مالکان سے بھی پوچھ تاچھ کی گئی او ر ان رقم کے حصول کے ذرائع کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ رویندرا چٹ فنڈ بھی چلایا کرتا ہے اور کرکٹ پر سٹہ بازی کرنے میں بھی اس کانام سے اس سے پہلے اخباروں کی سرخیوں میں آچکا ہے۔ 

اپنا انگڈی بس اڈے پر نامعلوم خاتون کی لاش برآمد 

پتور 13؍ دسمبر 2016(فکروخبرنیوز) اپنا انگڈی بس اڈے پر آج ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہونے کی خبر فکروخبر کو موصول ہوئی ہے۔ مہلوک خاتون کی عمر تقریباً ستر سال کے قریب بتائی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنا انگڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دفعہ 174cکے تحت معاملہ درج کرتے ہوئے لاش اپنے قبضہ میں لی جہاں سے پوسٹ مارٹم کے لیے منگلور کے وینلاک اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دون دن تک لاش وہیں رہے گی تاکہ اس کے رشتہ داروں کو پہنچنے میں آسانی ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس خاتون کی شناخت کے لیے اپنا انگڈی پولیس تھانہ سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا