English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

’’ میری موت اب یقینی ہے‘‘صدام حسین کا بیٹی کے نام اپنی’’موت‘‘کا پروانہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

میرے پاس ایک جرنیل آیاجس کیساتھ اس کا ترجمان بھی تھا،اس نے مجھے ایک کاغذ تھمایا اور کہا میں اس پر عراقی قوم کے نام پیغام لکھوں کہ وہ ہتھیار پھینک دے اور مسلح جدو جہد ترک کرے، خط کا متن بغداد:05فروری2019(فکروخبر/ذرائع)سوشل میڈیا پرعراق کے مصلوب صدر صدام حسین کا اپنی بیٹی رغد صدام اور دیگر اہل خانہ کے لیے ہاتھ سے لکھا ایک پیغام وائرل ہوا ہے جس میں صدام حسین نے لکھا ہے کہ میری موت اب یقینی ہے۔یہ مکتوب رغد صدام حسین کے نام سے "ٹویٹر" پرموجود ایک صفحے کی طرف سے پوسٹ کیا

مزید پڑھئے

جنوبی سوڈان میں صدر کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں جنرل پر مقدمہ

جوبا:05فروری2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی سوڈان کی ایک فوجی عدالت میں فوج کے ایک جنرل کے عہدے کے افسر کے خلاف خیانت اور صدر سلفاکیر کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں مقدمے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔جنوبی سوڈان کی فوج کے ترجمان جنرل سانٹو ڈمیک کے مطابق جنرل اسٹیفن بوی رولنیانگ پر امن کو تباہ کرنے، خیانت، عسکری احکامات ماننے سے انکار جیسے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔جنرل لنیانگ کے خلاف مقدمہ کی سماعت 7 رکنی بنچ کررہا ہے جس کی سربراہی آرمی چیف جنرل جوک ریاک خود

مزید پڑھئے

عراق کے معروف ناول نگار کو گھر کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

فورسزدانشوروں کے تحفظ میں ناکام ہوچکیں،عراقی ادیبوں کی یونین کی قتل کی مذمت  کربلا:04فروری2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی شہر کربلا میں ایک معروف ادیب اور ناول نگار اعلیٰ مشذوب کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ مشذوب کو ان کے گھر کے قریب ہی قتل کیا گیا۔عراقی ادیبوں کی یونین نے اس ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری سکیورٹی فورسز پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ دانشوروں کے تحفظ میں ناکام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 97 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا