English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیلی حملہ میں شہید بچوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی

دونوں شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی غزہ :10فروری2019(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینی بچوں کو گزشتہ روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق شہید حمزہ اشتیوی اور 14 سالہ حسن شلبی کی ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خا ک کردیا گیا۔دونوں فلسطینیوں کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ شہریوں کی بڑی

مزید پڑھئے

شام میں داعش کے آخری مرکز پر بڑا حملہ، فیصلہ کن جنگ جاری

دیر الزور کے علاقے باغوز میں خوفناک جھڑپیں ہورہی ہیں، سخت مزاحمت کا سامنا ہے، ترجمان ایس ڈی ایف  دمشق:10فروری2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں امریکی حمایت یافتہ فورس ایس ڈی ایف نے دولت اسلامیہ(داعش)کے آخری مرکز پر فیصلہ کن حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ایس ڈی ایف مختلف عسکری تنظیموں پر مشتمل اتحاد ہے جو شام میں داعش کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔ ایس ڈی ایف کے ترجمان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مشرقی صوبہ دیر الزور میں انہیں داعش کے

مزید پڑھئے

خاشقجی قتل معاملہ کی تحقیقات ہماری کوششوں کا نتیجہ

انقرہ ::09فروری2019(فکروخبر/ذرائع) ترک وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  نے کہا ہے کہ  جمال خاشقجی   قتل کیس     سے متعلق  دلائل  پر مشتمل  اقوام متحدہ کی رپورٹ کا حصول  ترکی کی کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔  چاوش اولو نے یہ بات انطالیہ میں اخباری نمائندوں سے  بات چیت کے دوران  کہی   اور بتایا کہ   دلائل جمع کرنے کےلیے  اقوام  متحدہ  کی ایک ٹیم  ترکی آئی تھی  جس نے  ابتدائی معلومات کےلیے ترک  حکام سے رابطہ کیا اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 96 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا