English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب یوپی کے مین پوری میں ۲۵۰ مکانات پر چلے گا بلڈوزر

مین پوری:26فروری2023(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش کے مین پوری ضلع کے ڈوب علاقے (وہ علاقہ جو اکثر زیر آبا آ جاتا ہے) میں بنائے گئے تقریباً 250 مکانات کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) نے انسداد تجاوزات مہم کے ایک حصے کے طور پر مسمار کرنے کے لئے نوٹس دیا ہے۔ چونکہ علاقے میں تعمیراتی کام جاری ہے، لہذا حکام نے گھروں پر نوٹس چسپاں کر کے غیر قانونی تعمیرات پر وضاحت طلب کی۔ ایس ڈی ایم (صدر) نوودیتا شرما نے کہا کہ زیر آب علاقے میں تعمیرات پر سختی سے پابندی ہے کیونکہ پانی بہت زیادہ نقصان

مزید پڑھئے

نریندر مودی اور اڈانی ایک : راہل گاندھی

:26فروری2023(فکروخبر/ذرائع)چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں کانگریس پلینری اجلاس کے آخری دن راہل گاندھی نے اپنے خطاب کے دوران جہاں کشمیر سے کنیا کماری تک کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے اپنے تجربات کا اشتراک کیا، وہیں مرکزی حکومت، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بھی نشانہ بنایا۔ راہل گاندھی نے کہا ’’ہم ستیہ گرہی (تحریک چلانے والے) ہیں اور آر ایس ایس اور بی جے پی والے ستا گرہی (اقتدار کے لئے جینے والے) ہیں۔‘‘ اپنے خطاب کے دوران راہل گاندھی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں

مزید پڑھئے

۵۰۰کلو پیاز فروخت کرنے والے کسان کو ملا 2 روپیہ منافع

:24فروری2023(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں کسانوں کی حالت زار کوئی چھپی ہوئی چیز نہیں ہے۔ اکثر کسانوں کے مسائل اور خودکشی کے واقعات سرخیاں بنتی رہتی ہیں۔ پیداوار کی مناسب قیمت نہ ملنے سے ملک کے بیشتر کسان پریشان ہیں۔ تازہ معاملہ مہاراشٹر کے شولاپور کا ہے جو انتہائی حیرت انگیز ہے۔ دراصل ایک کسان کو 512 کلو پیاز فروخت کرنے کے بعد بطور منافع ہاتھ میں 2.49 روپے ملے۔ ظاہر ہے یہ رقم دیکھ کر کوئی بھی خوش نہیں ہوگا، اور 63 سالہ راجندر چوہان بھی اپنا منافع دیکھ کر ماتم کناں نظر آ رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 69 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا