English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کم عمری کی شادی کے خلاف آسام حکومت کا کریک ڈاون ،سینکڑوں خواتین کا احتجاج

:05فروری2023(فکروخبر/ذرائع)پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق، ہفتہ کو آسام بھر میں سینکڑوں خواتین نے ریاستی حکومت کے کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا۔ 23 جنوری کو چیف منسٹر ہمنتا بسوا سرما نے اعلان کیا تھا کہ آسام حکومت بچپن کی شادی کے خلاف ریاست گیر مہم شروع کرے گی اور 14 سال سے کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کرنے والے مردوں اور 14 سال کی عمر کی لڑکیوں سے شادی کرنے والوں کو جنسی جرائم سے تحفظ کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرے گی۔ -18 پرہیبیشن آف چائلڈ میرج ایکٹ کے

مزید پڑھئے

اپنے اِدارے قائم کرو اپنے بچوں کے دین و ایمان، عفت وعصمت کی حفاظت کی فِکر کرو : مفتی محمد ھارون ندوی

  جلگاؤں / مہاراشٹر 5 فروری  اورنگ آباد دار العلوم محمدیہ کے  سالانہ اجلاس میں بہت ھی اہم خطاب مسلمانو ! اِن مدارس نے مُلک پر بڑا احسان کیا ھے،اِن ھی مدارس سے وہ علماء وہ جیالے پیدا ہوئے ہیں جنھوں نے مُلک کی آزادی میں صفِ اوّل میں رہ کر قربانیوں کا نذرانہ پیش کیا،اِن علماء اور مدارس سے اُس وقت انگریزوں کو بڑی نفرت تھی،داڑھی ٹوپی والوں کو دیکھتے ھی انگریز بھڑک جاتے تھے کیوں کہ اِن علماء اور داڑھی ٹوپی والوں نے انگریزوں کو یہاں سے بھاگنے پر آمادہ کیا

مزید پڑھئے

پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کے الزام میں طلبا پر مقدمہ

:05فروری2023(فکروخبر/ذرائع)کھلے عام مسلمانوں کے خلاف نفرتوں کا بازارگرم کرنے والوں پر اب ہندوستان میں کوئی کارروائی نہیں ہوتی ہے لیکن صرف اگر کوئی ہندوتوادی تنظیموں کی طرف سے کوئی الزامات لگائے جاتے ہیں تو فورا ہی مقدمے درج ہوجاتے ہیں  اب اتر پردیش کے سہارنپور میں ایک یونیورسٹی کے طلبہ کے خلاف پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے الزام میں  مقدمہ درج کیا گیا ہے  سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے حکم پر دو طلباء کو نامزد کرتے ہوئے مرزا پور پولیس نے نامعلوم طلباء کے خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 70 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا