English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا آغاز کردیا

دی ہیگ:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور میانمار فوج کے جنگی جرائم کی ابتدائی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیف پراسیکیوٹر فاتو بنسودہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا۔ عالمی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاتو بنسودہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

مزید پڑھئے

ادلب کے معاملے پر ترکی اور روس کی ڈیل، اقوام متحدہ نے خوش آئند قرار دے دیا

نیویارک:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)شامی شہر ادلب کے معاملے پر روس اور ترکی کے درمیان اہم ڈیل ہوئی جسے اقوام متحدہ نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوگان کی ملاقات ہوئی تھی، اس دوران دونوں ملکوں کے سربراہان کی جانب سے شامی شہر ادلب میں غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی اس ڈیل کو

مزید پڑھئے

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بم باری سے دو فلسطینی شہید

اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے دونوں فلسطینیوں کی شناخت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آسکیں غزہ:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے ساتھ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے کہاہے کہ اس نے ایک گروپ کو حملے کا نشانہ جو مشتبہ طور پر سرحدی باڑ کی جانب بڑھ رہا تھا۔ابھی تک القرارہ گاؤں کے مشرق میں پیر کی شب اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے ان دونوں فلسطینیوں کی شناخت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔اسرائیلی فوج کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 129 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا