English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ

بغداد:19جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون، خطے کی صورتحال اور

مزید پڑھئے

مصر میں ایک ملک کے برابر نئے دارالحکومت کی تعمیر کا آغاز

قاہرہ :16/جولائی 2020 (فکروخبر/ذرائع) مصری حکومت نے سنگاپور کے برابر نئے دارالحکومت کی تعمیر شروع کردی، جس میں 20 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع ملے گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری حکومت نے موجودہ دارالحکومت قاہرہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر نیا دارالخلافہ تعمیر کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ نیا دارالحکومت سنگاپور کے برابر ہے جس میں 65 لاکھ افراد کو بسایا جائے گا جبکہ اس نئے شہر میں بیس لاکھ افراد کو ملازمت کے مواقع ملے گئیں۔ رپورٹ کے مطابق نئے

مزید پڑھئے

نیتن یاھو کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

14جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی تل ابیب میں واقع رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے والے شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ مظاہرین زخمی ہوگئے۔ اخبار ٹائمزآف اسرائیل کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور بلدیہ کے اہلکاروں کی مظاہرین کے ساتھ مڈ بھیڑ ہوئی۔ یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب پولیس نے نیتن یاھو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنےوالے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ اس موقعے پر مظاہرین پولیس پر سنگ باری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 12 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا