English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں دھوکے سے خواتین کو بانجھ بنانے والا ڈاکٹر قانون کی گرفت میں

ورجینیا:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں خواتین کو اُن کی مرضی کے بغیر آپریشن کرکے بانجھ بنانے والے ڈاکٹر جاوید پرویز کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں درجنوں خواتین کو بغیر اجازت لیے سرجری کے ذریعے بانجھ بنانے والے 69 سالہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر جاوید پرویز کو 8 نومبر کو حراست میں لیا گیا تھا اور آج ایف بی آئی نے چارج شیٹ کے ساتھ ملزم کو عدالت میں پیش کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف

مزید پڑھئے

ٹوئٹر پر تمام سیاسی اشتہارات پر پابندی

:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے کہا ہے کہ وہ امیدواروں ، سیاسی جماعتوں، منتخب یا مقرر کردہ سرکاری عہدیداروں کے ذریعے کسی بھی قسم کے اشتہارات کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ فیس بک پر دباؤ ڈالتے ہوئے ٹویٹر نے اپنے پلیٹ فارم سے ہر قسم کے سیاسی اشتہارات پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ سی ای او جیک ڈورسی نے اعلان کیا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ اب ان اشتہاراتی اجازت نہیں دے گی۔ امیدواروں، جماعتوں، سرکاری عہدیداروں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹیز (پی اے سی) اور مخصوص

مزید پڑھئے

برطانیہ :انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن جماعت کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

لندن:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)برطانوی اپوزیشن پارٹی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہم اپنے پلیٹ فارمز کو محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اگلے مہینے شیڈول عام انتخابات سے قبل جاری مہم کے دوران اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی ویب سروس پر ہیکرز نے دوسرے روز بھی حملے کیے۔ انتخابات سے چند ہفتے قبل ہی لیبر پارٹی کی ویب سائٹ کو بدترین ٹریفک کے ذریعے بند کرنے کو شش کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لیبرپارٹی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 107 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا