English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب کا یہ فیصلہ کیا اسرائیل کی نیندیں اڑادے گا  ؟

ریاض:27/ستمبر/2023(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل کو چار جون 1967 کی حدود میں جانے کا عہد کرنا ہوگا۔ کابینہ نے متفقہ فیصلہ کیا کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ہے، سعودی عرب کے مطالبے کا واحد مقصد

مزید پڑھئے

کویت : کیا جلد ہی مخلوط تعلیم کا نظام ختم ہوگا؟

17/ستمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کو ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی کا امکان بڑھ گیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق پابندی سے متعلق تازہ اشارہ کویتی وزیراعظم محمد حیف کی جانب سے آیا جنہوں نے وزیر تعلیم کے حوالے سے کہا کہ وہ مخلوط لیکچرز میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ختم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ 2015 میں کویت کی آئینی عدالت نے مخلوط تعلیم کے حق میں فیصلہ سنایا، ساتھ ہی وضاحت کی کہ تعلیمی اداروں میں اختلاط پر پابندی کے قانون کو لیکچر ہالز کے اندر

مزید پڑھئے

اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے الگ ہو سکتے ہیں: ترک صدر

انقرہ: 17/ستمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک صدر کا بیان یورپی یونین کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ ترکی کے 27 رکنی بلاک کے ساتھ الحاق کا عمل موجودہ حالات میں دوبارہ شروع نہیں ہو سکتا اور یورپی یونین سے انقرہ کے ساتھ اپنے تعلقات کے لیے “ایک متوازی اور حقیقت پسندانہ فریم ورک” تلاش کرنے کا مطالبہ کیا

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 92  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا