English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

صحافی راجدیپ سردیسائی توہین عدالت معاملہ میں سپریم کورٹ کو کیوں دینی پڑی وضاحت

:17 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سینئر صحافی راج دیپ سردیسائی کو اس وقت راحت ملی جب سپریم کورٹ کے ذرائع نے منگل کی دیر رات واضح کیا کہ سینئر صحافی راج دیپ سردیسائی کے خلاف خود نوٹس لیکر عدالت کی توہین کا کوئی معاملہ شروع نہیں کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ذرائع نے اس بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمی کی ویب سائٹ پر مسٹر سردیسائی کے خلاف خود سے نوٹس لئے جانے کا معاملہ لاپرواہی سے اپلوڈ ہوگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اسے درست کرنے کا عمل جاری ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس سے

مزید پڑھئے

یوگ کرنے سے کم نظر آئیں گی پٹرول ڈیزل کی قیمتیں : ششی تھرور کا طنزیہ دلچسپ ٹویٹ

نئی دہلی:17 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے یوگا گرو بابا رام دیو کے کارٹون کے ذریعے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے حوالہ سے مرکزی حکومت پر سخت حملہ بولا۔ کارٹون میں بابا رام دیو کو پٹرول پمپ پر شیرش آسن (سر نیچے پیر اوپر) کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور سامنے رکھی ہوئی تختی پر ’90 روپے لیٹر‘ لکھا ہوا ہے۔ اس کارٹون کے نیچے ملیالم میں ایک کیپشن بھی لکھا ہے، جس کا تھرور نے ترجمہ کیا ہے اور ٹوئٹ کے ساتھ پوسٹ کیا ہے۔ کیرالہ کے ترواننت

مزید پڑھئے

یوم جمہوریہ تشدد معاملہ : منیندر سنگھ کی گرفتاری ، دو تلواریں برآمد ہونے کا بھی دعوی

نئی دہلی:17 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے تین زرعی قوانین کے خلاف 26 جنوری کو نکالی گئی ٹریکٹر پریڈ کے دوران لال قلعہ پر ہونے والے تشدد کیس میں مطلوب منندر سنگھ عرف مونی (30) کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسپیشل سیل کے ایک افسر نے بتایا کہ لال قلعہ تشدد معاملہ میں مطلوب منندر سنگھ کو منگل کی شام پیتم پورہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ سوروپ نگر کی سندھی کالونی میں اس کے گھر سے دو تلواریں برآمد ہوئی ہیں۔ منندر اے سی کار میکینک کی حیثیت سے کام کرتا ہے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 215 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا