English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

احمد آباد بم دھماکہ معاملہ ہو یا کوئی اور دہشت گردانہ واقعہ، عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنے میں تامل کیوں ہونا چاہیے …

دی وائر   افتخار گیلانی ہندوستان کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے حال ہی میں 2008  میں احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت جبکہ 11 کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان کی کسی عدالت نے ایک کیس میں اتنے زیادہ افراد کو بیک وقت سزائے موت سنائی ہے۔  26 جولائی 2008 کو احمد آباد کے مختلف مقامات پر 70 منٹ کے دوران 22 بم دھماکے ہوئے تھے جن میں 56 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے تھے۔ یہ دھماکے ایک سرکاری اسپتال سمیت بسوں، گاڑیوں اور

مزید پڑھئے

مالیا، نیرو اور چوکسی نے 18,000 کروڑ روپے بینکوں کو واپس کیے

:23فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی حکومت کی نمائندگی کرنے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ وجے مالیا، نیرو مودی اور میہول چوکسی کے معاملات میں بینکوں کو 18,000 کروڑ روپے واپس کر دیے گئے ہیں۔ تشار مہتا نے جسٹس اے ایم کھانولکر کی سربراہی والی بنچ کو بتایا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر التوا معاملے کل ملاکر 67,000 کروڑ روپے کے ہیں۔ بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سی ٹی روی کمار شامل

مزید پڑھئے

شاعر منور رانا کانام بھی ووٹر لسٹ سے غائب

لکھنؤ:23فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش میں انتخابات کے چوتھے مرحلہ کی پولنگ جاری ہے اور کئی لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب ہونے کی شکایتیں موصول ہو رہی ہیں۔ معروف شاعر منور رانا کا نام بھی ووٹر لسٹ سے غائب ہے۔ منور رانا نے ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت ہی ووٹ ڈالنے کا موقع نہیں دے رہی تو دکھ کس بات کا؟ منور رانا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میری خوش قسمتی تھی کہ جس جگہ میں رہتا ہوں، پولنگ بوتھ اس سے قریب ہے، میرے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 138 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا