English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

گانجہ سپلائی کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

جن کے پاس سے 650 گرام کے 9 پاکٹ سمیت ا یک آٹو رکشہ اور موبائیل فون ضبط کر لیا گیا ہے جس کو وہ گا نجہ سپلائی کر نے کے لئے استعمال کر تے تھے ،دو نوں کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ، جہاں اگلی کارروائی جا ری ہے

مزید پڑھئے

بائک کا پہیہ پھسلنے سے بائک سوار زخمی

زہے قسمت سامنے سے آرہی لا ری ڈرائیور کی ہوشمندی کی وجہ سے لاری کے پہیوں تلے کچلنے سے محفوظ رہے ،البتہ بائیک چلا رہے شخص کے پیروں پر شدید زخم آئے ہیں۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی

مزید پڑھئے

نیشنل لیول کبڈی مقابلوں میں حصہ لینے والے مقامی دو کھلاڑیوں کی بھٹکل تعلقہ کبڈی فیڈریشن نے کی تہنیت

اس موقع پر بھٹکل تعلقہ کبڈی فیڈریشن کے جنرل سکریٹری شری دھر نائیک نے استقبالیہ کلمات پیش کر تے ہو ئے پچھلے ڈھا ئی سالوں میں نما یاں کامیابی حا صل کر نے والے کبڈی کھلا ڑیوں کی تفصیلات پیش کر تے ہو ئے انہیں مبارکباد پیش کی ، انہوں نے تفصیلات پیش کر تے ہو ئے کہا کہ پچھلے ڈھا ئی سالوں کے اندر تقریبا پانچ افراد نے ملکی سطح کے کھیلوں میں حصہ لی کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے بھٹکل کا نام روشن کیا ہے ،جن میں سر فہرست سرپن کٹے اسپورٹس کلب سے تعلق رکھنے والے ہریش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 354 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا