English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یمن میں فوجی کیمپ پر حملہ، 19 اہلکار ہلاک

صنعا:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع) یمن میں المحافظ فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 5 سے زائد حملہ آور بھی مارے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے ابایان صوبے میں واقع فوجی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان کئی گھنٹوں تک گھمسان کی جنگ جاری رہی جس کے دوران 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن میں اتحادی افواج کی جانب سے بھی مسلح

مزید پڑھئے

امریکا اور طالبان کے مذاکرات کا آٹھواں دور

کابل :03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ہفتہ تین اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ اس دور کو انتہائی اہم قرار دیا گیا ہے اور کسی امن معاہدے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکا کی نمائندگی زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں جو مسلسل کئی ادوار میں طالبان کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہو چکے ہیں۔ وہ تین اگست سے شروع ہونے والے مذاکراتی دور میں شریک ہونے کے لیے جمعہ دو اگست کی رات دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوحہ پہنچ

مزید پڑھئے

امریکا نے شامی پناہ گزینوں کے ویزے میں 18 ماہ کا اضافہ کردیا  

واشنگٹن:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں رہائش پذیر شامی پناہ گزینوں کا ویزا مزید 18 ماہ کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔شامی پناہ گزینوں کو عارضی محفوظ حیثیت (ٹی پی ایس) کے تحت امریکا میں رہنے کے لئے 18 ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ہوم لینڈ سیکورٹی کے سیکرٹری کیون می لینن نے   اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ انسانی بنیادوں پر کیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا