English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عراق میں داعش کا شکست کے بعد پہلی مرتبہ آئل فیلڈز پر حملہ

بغداد:29جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)عراق میں داعش تنظیم کے عناصر نے شمالی صوبے صلاح الدین میں آئل فیلڈز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ 2017 میں تنظیم کی ہزیمت کے بعد اپنی نوعیت کا پہلہ حملہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بغداد آپریشنز کی کمان میں ایک عسکری ذمے دارنے کہا کہ داعش تنظیم نے صلاح الدین صوبے میں عجیل اورعلّاس کی آئل فیلڈز کو چھوٹے اور درمیانے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ذمے دار نے بتایا کہ علاقے میں گشت کرنے والے پولیس کے دستے کی گاڑی میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا تاہم کوئی

مزید پڑھئے

تعز میں یمنی بچوں کے خلاف حوثیوں کی نئی جان لیوا کارروائی،ایک بچہ جاں بحق

 حملے میں 5 سالہ بچی ذکری علی عبداللہ اور ایک 38 سالہ شہری خالد حسن صالح بھی زخمی ہوئے،مقامی ذرائع  ِصنعاء:29جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے جنوب مغرب میں واقع شہر تعز میں حوثی ملیشیا کی جانب سے ایک اور وحشیانہ کارروائی سامنے آئی ہے۔ اس کارروائی میں ابتدائی معلومات کے مطابق ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ان کے علاوہ ایک یمنی شہری اور دو بچیاں زخمی بھی ہوئیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔اس سے چند گھنٹوں پہلے صالہ ضلع کے علاقے الحمیرا میں اسی نوعیت کی ایک اور مجرمانہ

مزید پڑھئے

روہنگیا مسلما نو ں نے وطن واپس لوٹنے کی پیشکش مسترد کردی 

میانمار میں مظا لم کا خدشہ باقاعدہ شناخت دیے بغیرر واپس نہیں لو ٹ سکتے، رہنما ڈھاکا:29جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار کی جانب سے ان کو بحیثیت قوم تسلیم کرنے اور باقاعدہ شناخت دیے جانے کے اعلان سے قبل اپنے ملک واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔روہنگیا پناہ گزینوں کے رہنماؤں نے یہ مطالبہ وطن واپسی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے آئے میانمار کے حکام سے کیا۔ رپورٹ کے مطابق میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری ایک پر تشدد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 61 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا