English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

راس العین کا کنٹرول ترک اور نیشنل شامی فورس کے ہاتھ میں آگیا

وزارتِ دفاع  نے اعلان کیا ہے کہ چشمہ امن کاروائی کے دائرہ کار میں شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے  کے علاقے راس العین  کے رہائشی علاقے کا کنٹرول ترک دستوں کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔ نو اکتوبر سے ابتک  ترک فوجیوں نے راس العین کے دہشت گردوں کے اہداف کو توپ کے گولوں اور ایف۔ 16 طیاروں کی بمباری سے تباہ کر دیا ہے۔خشکی سے کمانڈوز کے ہمراہ شامی نیشنل فورسسز  قدم بہ قدم پیش رفت حاصل کر رہی ہیں۔ اولین طور پر رسول العین اور تل ابیض  کے درمیانی علاقے میں واقع 14

مزید پڑھئے

ترکی پر پابندیوں کی دھمکیاں ہمیں اپنے ارادے سے دور نہیں کر سکتیں، ترک دفترِ خارجہ

انقرہ:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کےدفتر ِ خارجہ کے ترجمان حامی آکسوئے نے چشمہ امن کاروائی  کے  برخلاف امریکی وزارتِ خزانہ کی جانب سے ترکی پر پابندیوں کی تیاریوں میں ہونے  کے اعلانات  پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ "کسی کو کوئی شک و شبہہ نہ ہو کیونکہ ہم اپنی قابلیت کے بل بوتے پر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔" ترجمان آکسوئے نے امریکی وزارت ِ خزانہ کے ترکی پر پابندیاں عائد کر سکنے کے اعلانات پر ایک سوال کا تحریری طور پر جواب دیا ۔ انہوں نے یاد دہانی

مزید پڑھئے

نواز شریف کی طرف سےمولانا فضل الرحمن کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کے احتجاجی مارچ کی حمایت کے فیصلے نے شریف فیملی اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین ہونے والی کسی مبینہ خفیہ مفاہمت کے امکانات کی نفی کر دی ہے۔ پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ابھرتا ہوا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کے احتجاجی مارچ کی دو ٹوک حمایت کے فیصلے نے شریف فیملی اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین ہونے والی کسی مبینہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا