English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شام کے ایک گاوں میں بمباری میں خواتین بچوں سمیت چھ ہلاک، 35زخمی

بیروت:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) شام میں جنوب مغرب کے ایک گاوں میں منگل کو ہوئی زبردست بمباری میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔شامی انسانی حقوق تنطیم کے مطابق روس حمایت یافتہ سرکاری سلامتی دستوں کی بمباری میں یہ لوگ مارے گئے۔یونین آف میڈیکل کےئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشن (یو او ایس ایس ایم) کے مطابق این التنیح نے گاوں میں سرکاری سلامتی دستوں کی بمباری میں دس سے زائد لوگ مارے گئے۔ ان میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔ یو او ایس ایس ایم سیفٹی اینڈ سیکورٹی منیجر احمد الدبیس نے

مزید پڑھئے

امریکا افغان طالبان کے ساتھ مذکرات کے لئے راضی

واشنگٹن:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 سالہ افغان جنگ میں پہلی بار امریکا افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر راضی ہوگیا ہے اور وائٹ ہاؤس نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا حکم جاری کردیا ہے۔ نیویارک ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی اعلیٰ قیادت سے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیے جائیں جس کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق افغانستان میں شروع ہونے والی امریکی و اتحادی جنگ کی 17

مزید پڑھئے

فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ کے دروازے بند

مقبوضہ بیت المقدس16؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ’7‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو اسرائیلی سپریم کورٹ سے رجوع سے محروم کردیا گیا ہے۔عبرانی ٹی ی کے مطابق کابینہ کی آئینی کمیٹی کی طرف سے مسودہ قانون کی منظوری کے بعد اسے کنیسٹ کی آئینی کمیٹی کو بھیجا گیا ہے۔ اس مسودہ قانون میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی درخواستوں کی سماعت کا اختیار بیت المقدس میں قائم مرکزی عدالت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 142 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا