نیٹو سربراہی اجلاس: ترکی کی جنوبی سرحدوں پر حفاظتی اقدامات بڑھانے کا فیصلہ

share with us

برسلز:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)نیٹونےترکی کی جنوبی سرحد پر  منڈلانے والے خطرات کے پیش نظر  حفاظتی اقدامات  بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیٹو نے  برسلز میں  جاری سربراہی اجلاس کے پہلے روز  اپنا ایک اعلامیہ جاری کیا جس کی شق نمبر 23 کے مطابق  اتحاد، ترکی کی جنوبی سرحدوں پر منڈلانے والے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات بڑھانے  کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھی تعاون کرے گا۔ علاوہ ازیں،  شام کی طر ف  سے ترکی کے خلاف ممکنہ بیلیسٹک میزائل  حملوں کی روک تھام کےلیے  بھی نیٹو تمام ضروری  تدابیر اختیار کرے گا۔  نیٹونےترکی کی جنوبی سرحد پر  منڈلانے والے خطرات کے پیش نظر  حفاظتی اقدامات  بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیٹو نے  برسلز میں  جاری سربراہی اجلاس کے پہلے روز  اپنا ایک اعلامیہ جاری کیا جس کی شق نمبر 23 کے مطابق  اتحاد، ترکی کی جنوبی سرحدوں پر منڈلانے والے ممکنہ خطرات کے پیش نظر  حفاظتی اقدامات بڑھانے  کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھی تعاون کرے گا۔ علاوہ ازیں،  شام کی طر ف  سے ترکی کے خلاف ممکنہ بیلیسٹک میزائل  حملوں کی روک تھام کےلیے  بھی نیٹو تمام ضروری  تدابیر اختیار کرے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا