English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جیسے کو تیسا: پڑھیے غزہ میں پیش آیا یہ واقعہ!

  تل ابیب: 23/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودی سرنگ دھماکے میں 24 فوجی مارے گئے۔  ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودی سرنگ دھماکا ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں حماس کے ٹھکانوں اور ان کے تباہ حال انفرا اسٹریکچر کو ڈھا کر ایک ’’بفر زون‘‘

مزید پڑھئے

چار ماہ میں پانچ لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین پاکستان چھوڑ کر افغانستان چلے گئے

23/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کے بعد چار ماہ میں پانچ لاکھ سے زیادہ افغان شہری چلے گئے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے مائیگریشن ایجنسی (آئی او ایم) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 15 ستمبر 2023 سے 13 جنوری 2024 کے درمیان پانچ لاکھ دو سو افغانوں نے پاکستان چھوڑا۔ یکم نومبر کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کے بعد زیادہ تر لوگ سرحد پر پہنچ گئے۔

مزید پڑھئے

طیارے میں ٹیک آف کرنے کے چند لمحے بعد فضا میں آگ لگ گئی,ہنگامی لینڈنگ

19/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی ریاست فلوریڈا میں اٹلس ایئر کے کارگو طیارے میں ٹیک آف کرنے کے چند لمحے بعد فضا میں آگ لگ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے فوری بعد احتتاطی اقدامات اٹھتے ہوئے کارگو طیارے کی میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔ اٹلس ایئر نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد اس کی ہنگامی لینڈنگ کروانی پڑی۔ کارگو کمپنی نے مزید بتایا کہ انجن میں آگ لگنے کے معاملے کی

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا