English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کبھی آنے والے سالوں میں بیماری کی بات تو کہیں یہ خوشخبری بھی !

یکم جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب اسے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے جمعرات کو لنکڈ ان پر اپنی پوسٹ میں خبردار کیا کہ عدم مساوات جتنے طویل عرصے تک برقرار رہے گا، یہ وبا اتنی ہی طویل عرصے تک جاری رہے گی۔ ٹیڈروس ایڈہانوم نے افریقہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وبا کو آئے دو سال کا

مزید پڑھئے

امریکا، افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی لائے گا، انٹونی بلنکن

      یکم جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر 'سنجیدگی' سے غور کرنے کا وعدہ کیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سال کی اختتامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ ’روس کا یوکرین کے لیے جارحانہ رویہ، ایران کے جوہری پروگرام اور چین کی جانب قواعد پر مبنی عالمی بین الاقوامی نظام کو

مزید پڑھئے

2021 کے کرپٹ ترین شخص کے نام کا اعلان

29/ڈسمبر/2021(فکروخبر/ذرائع)ہر سال کے اختتام پر جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو اپنے اعمال اور کارکردگی کا حساب کرنے کی کوشش کرتے ہیں، کوئی نیک نامی پاتا ہے تو کوئی بدنامی۔ سال 2021 میں اگر اگر کچھ عظیم لوگوں نے ہمارا ساتھ چھوڑا، اور کچھ نے نمایاں کارنامے انجام دیے، تو کچھ لوگوں نے غلط کاموں میں بھی بڑا نام کمایا۔ ایسے ہی، آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سال 2021 کے کرپٹ ترین شخص کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 35 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا