English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بھارت کی مسلم اقلیت 'سبزی خور قوم پرستی‘ کے نشانے پر

ڈی ڈبلیو :08 اپریل2023(فکروخبر/ذرائع)بھارتی دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ میں مقامی حکام نے محمد ادریس کی گوشت کی دکان بند کرادی اور دکان کی چابیاں اپنے قبضے میں کرلیں۔ بی جے پی کی حکومت والی اس ریاست کے حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے نو دنوں تک چلنے والے'نوراتری' کے تہوار کی وجہ سے ایسا کیا، جسے ہندووں کے متبرک تہواروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ادریس دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے گوشت کی دکان چلا رہے ہیں۔ پچھلے چند برسوں کے دوران ہریانہ میں دیگر قصابوں کی طرح

مزید پڑھئے

رام نومی تشدد : مغربی بنگال پولس کی فسادات کے تعلق سے عدالت میں حق گوئی

کولکاتا:08 اپریل2023(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ میں دیئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو ریاست کے ہگلی ضلع کے ریشرا میں رام نومی کے موقع پر جھڑپیں اور تشدد کی آگ جلوس میں شامل لوگوں کی وجہ سے بھڑکی تھی۔ چندر نگر سٹی پولیس، جس کے دائرہ اختیار میں رشرا آتا ہے، نے جمعہ کی شام کو عدالت میں جھڑپوں پر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے حقائق جاننے والے ذرائع نے بتایا کہ کہ جلوس کے شرکاء جلوس کے آغاز سے ہی مسلسل توہین آمیز اور قابل اعتراض زبان

مزید پڑھئے

جئے پور سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ راجستھان حکومت کامسلم نوجوانوں کو مجرم ثابت کرنے کے لیئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان قابل مذمت

جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ میں کیویٹ داخل کردیا گیا،گلزار اعظمی نئی دہلی :06 اپریل2023(فکروخبر/پریس ریلیز)جئے پور ہائی کورٹ کی جانب سے انڈین مجاہدین مقدمہ میں نچلی عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والے چار مسلم نوجوانوں کو مقدمہ سے بری کیئے جانے کے فوراً بعد ہی راجستھان حکومت نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیاحالانکہ پہلے حکومت کو خاطی پولس افسران پر کارروائی کرنا چاہئے تھی،جھوٹے مقدمہ قائم کرنے اور ناقص تفتیش کرنے والے پولس افسران کے خلاف جئے پورہائی کورٹ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا