English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نشاد پارٹی اور بی جےپ ی کے درمیان ہوا خفیہ معاہدہ ، ،نشاد پارٹی کو ملے پچاس کروڑ : ایس پی لیڈدر

یوپی:یکم اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)نشاد پارٹی پہلے سماجوادی پارٹی-بہوجن سماج پارٹی-آر ایل ڈی اتحاد کے ساتھ کھڑی نظر آ رہی تھی لیکن گزشتہ دنوں اس نے عام انتخابات میں بی جے پی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔ اب سماجوادی پارٹی کے گورکھپور پارلیمانی حلقہ سے امیدوار رام بھوال نشاد نے نشاد پارٹی کے سربراہ سنجے نشاد پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے بی جے پی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کر کے مہاگٹھ بندھن کا ساتھ چھوڑا۔ انھوں نے کہا کہ سنجے نشاد نے بی جے پی سے 50 کروڑ روپے لیے اور اس کے ساتھ

مزید پڑھئے

اسرو نے کیا ایمی سیٹ کا کامیاب تجربہ،پہلی مرتبہ تین مختلف مداروں میں چھوڑا گیا سیٹلائٹ

شری ہری كوٹا:یکم اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)پی ایس ایل وی، سی 45 مشن کے ذریعہ سیٹلائٹز کو پہلی مرتبہ تین مختلف مداروں میں چھوڑا گیا۔ اس کی الٹی گنتی کا آغاز اتوار کو صبح چھ بجکر 27 منٹ پر ستیش دھون خلائی مرکز، سری ہری کوٹہ میں ہواتھا، جس کو آج صبح نو بجکر 27 منٹ پر دوسرے لانچ پیڈ کے ذریعہ چھوڑاگیا۔ بھارتی خلائی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے 29 سیٹلائٹز سمیت پرائمری پے لوڈ ای ایم آئی ایس اے ٹی کوچھوڑا گیا۔اسرو نے تین مختلف مداروں میں راکٹز چھوڑےخیال رہے کہ آندھراپردیش کے ضلع

مزید پڑھئے

سیرت رسول تہذیب وتمدن اور پیغام الٰہی کے ارتقا کی سدابہار داستان کا نام ہے: ڈاکٹر تابش مہدی

  اردو سیرت نگاری کے تابندہ نقوش کے موضوع پر دسویں قاضی مجاہد الاسلام میموریل لیکچر کا انعقاد   نئی دہلی:30مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) ’’انسانوں تک اللہ کا پیغام پہنچنے کے دوہی ذرائع ہیں۔ اللہ کا کلام اور انبیا و رسل کی سیرتیں۔ اِن دونوں چیزوں کو ہمیشہ لازم و ملزوم کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ان میں سے کسی ایک سے بے نیازی انسان کو اسلام کے صحیح فہم سے یکسر محروم کردے گی۔ وہ ہدایت الٰہی سے بہت دور ہوجائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ اور ہر دور میں صحیح سمجھ بوجھ رکھنے والوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 387 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا