English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دنیا میں ۱۱ کروڑ افراد فاقہ کشی کا شکار ، افریقی ممالک سب سے ذیادہ متاثر: اقوام متحدہ کی رپورٹ

نیویارک:04اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 11.3 کروڑ افراد قدرتی آفات اور جنگ کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ جبکہ فاقہ کشی سے افریقی ممالک سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ایف اے او کے مطابق جاری ایک عالمی رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ ان 11.3 کروڑ لوگوں میں سے دو تہائی افراد یمن، ڈیموکریٹک رپبلکن آف کانگ، افغانستان اور شام سمیت ان 8 ملکوں سے ہیں جہاں فاقہ کشی کا بحران سب سے زیادہ ہے۔ اے ایف او میں ہنگامی صورتحال کے ڈائریکٹر ڈومینک

مزید پڑھئے

کشمیر مسئلہ پربولتے ہوئے پھسلی فاروق عبد اللہ کی زبان ، مودی جی کا ہٹلر سے کیا موازنہ

سری نگر:04اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ' کشمیر میں تب تک امن قائم نہیں ہوگا جب تک ریاست کی 1953 کی پوزیشن بحال نہیں ہوگی'۔نیشنل کانفرنس نے بدھ کو وسطی ضلع کے بڈگام کے بیروہ علاقے میں سرینگر پارلیمانی حلقے سے پہلی انتخابی ریلی کا آغاز کیا، اس ریلی میں پارٹی کے سینکڑوں کارکنان موجود تھے اس ریلی میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ ,ناصر اسلم وانی، علی محمد ساگر، سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ اور پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے۔نیشنل کانفرنس کے

مزید پڑھئے

کھانا پکانا گاڑی چلانا ہوا مہنگا ، سی این جی پی کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی:04اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)دہلی اور این سی آر کے باشندوں کو مہنگائی کی ایک اور مار جھیلنی پڑے گی، کیونکہ نئے مالی سال کے شروع ہوتے ہی سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو حکومت ہند نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے جانکاری دی ہے کہ گھریلو قدرتی گیس کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) اور پائپڈ نیچرل گیس (پی این جی) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اندرپرستھ گیس لمیٹڈ، گیل لمیٹڈ، بی پی سی ایل اور دیگر قدرتی گیس کی کمپنیوں کی قیمتوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 386 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا