English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تمل ناڈو : بورویل میں ۳ دن سے پھنسے ۲ سالہ معصوم کو بچانے کے لئے کوششیں تیز

تیروچیراپلی:28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست تامل ناڈو کے تیروچیراپلی ضلع کے نڈو کٹوپٹی میں ایک دو سالہ لڑکا جمعہ کی شام اپنے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے 30 فٹ گہرے بورویل میں گر گیا تھا۔ ریاست تامل ناڈو کے تیروچیراپلی ضلع کے نڈو کٹوپٹی میں دو سالہ لڑکے کے بورویل میں گرنے کے بعد 46 گھنٹوں سے امدادی ٹیم بچہ کو نکالنے کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے سوجیت ولسن تک پہنچنے اور اسے بور ویل سے باہر نکالنے کے لیے ایک آپریشن شروع کیا تھا جب وہ جمعہ کی شام کھیلتے ہوئے گر

مزید پڑھئے

پاکستان نے وزیر اعظم مودی کو نہیں دی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ، کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام

نئی دہلی پاکستان نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے طیارہ کو اپنے فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔وزیراعظم مودی کے مجوزہ دورہ سعودی عرب کے لیے بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود کو استعمال کی درخواست کی تھی تاہم پڑوسی ملک نے مبینہ طور پر جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بھارت پر الزام لگاتے ہوئے درخواست کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے وزیراعظم مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی

مزید پڑھئے

دہلی میں دیوالی کے پٹاخوں نے ہواؤں میں گھولا زہر ، فضائ آلودگی ریکارڈ سطح پر ،لوگوں کا سانس لینا دشوار

نئی دہلی :28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)دیوالی پر چھوڑے گئے پٹاخوں کے بعد دہلی کی ہوا کا معیار مزید تسویش ناک ہوگیا، اور عوام نے بھی خوب سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی۔ قومی دارالحکومت دہلی میں دیوالی پر پٹاخے جلانے کے سبب دھند چھائی ہوئی تھی۔ وہیں ہوا کا معیار مزید خراب ہوگیا۔ سپریم کورٹ نے دیوالی پر پٹاخہ چھوڑنے کے لیے دو گھنٹے کا طے شدہ وقت مقرر کیا تھا، لیکن عوام نے اس حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیر رات تک آتش بازی کی۔ لوگوں نے اطلاع دی کہ مالویہ نگر، لاجپت نگر،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 326 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا