English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی اسمبلی میں بھی این آر سی این پی آر کے خلاف قرارداد منظور

نئی دہلی: دہلی اسمبلی میں جمعہ کے روز این پی آر اور این آر سی کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔ اس حوالہ سے تجویز وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیش کی تھی۔ دہلی حکومت نے جمعہ کے روز این پی آر پر بحث کے لئے اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب گیا تھا۔ وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ ان کے اور ان کی اہلیہ اور ان کے ماں باپ کے پاس بھی برتھ سرٹی فیکیٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 70 اراکین اسمبلیوں میں سے 9 اراکین نے کہا ہے کہ ان کے پاس برتھ سرٹی فیکیٹ ہے جبکہ 61 کا کہنا ہےکہ ان کے پاس

مزید پڑھئے

سی اے اے مخالف مظاہرہ کے دوران گولی لگنے سے زخمی شخص کی موت

:14 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے علی گڑھ میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرہ کے دوران ہوئے تشددمیں طارق نام کے ایک نوجوان کو گولی لگ گئی تھی اور وہ اسپتال میں زیر علاج تھا لیکن کل یعنی جمعہ کی شام کو اس کا انتقال ہو گیا ۔اس کے انتقال کی خبر جیسے ہی شہر میں پھیلی ویسے ہی جے این میڈیکل کالج کے باہر لوگوں کی بھیڑ جمع ہونی شروع ہو گئی اور حالات کشیدہ ہو گئے۔ جے این میڈیکل کالج جہاں طارق زیر علاج تھا وہاں پولیس بھی بڑی تعداد میں پہنچ گئی۔ میڈیکل کالج کے باہرجمع ہوئے

مزید پڑھئے

امن چاہئے یا فساد ،پوسٹر اتروانے کے عدالتی فیصلہ پر وی ایچ پی رہنما کی شرانگیزی

:14 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی لیڈر سادھوی پراچی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو لے کر انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے اور سی اے اے-این آر سی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کے پوسٹر ہٹانے کے حکم پر بھی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ سادھوی پراچی نے عدالتی فیصلے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اگر وہ فساد چاہتے ہیں تو پھر پوسٹر اتروا دیں۔ دراصل سادھوی پراچی نے میڈیا اہلکاروں سے بات چیت کے دوران اپنی یہ ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 289 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا