English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی اے اے کے خلاف اب راجستھان سرکار بھی پہونچی سپریم کورٹ

نئی دہلی:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) کیرالہ اور پنجاب حکومت کےبعد اب راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت نے بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کی آئینی حیثیت کو پیر کے روز سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ راجستھان کے ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل منیش سنگھوی کی جانب سے داخل کی عرضی میں سی اے اے کو منسوخ کرنے کی عدالت عظمی سے درخواست کی گئی ہے۔ منیش سنگھوی نے آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت سی اے اے کے خلاف کیس دائر کیا ہے جس میں سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14، 21 اور 25 کے تحت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی

مزید پڑھئے

یوگی آدتیاناتھ کو دہشت گرد کہنے والا وکیل گرفتار ، غداری وطن کا مقدمہ درج

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف ایک قابل اعتراض ٹوئٹ کرنے والے کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبدالحنان کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ وکیل کے خلاف غداریٔ وطن کی دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے اور کارروائی کی جا رہی ہے۔ دراصل ریاست کے محکمہ اطلاعات کے میڈیا ایڈوائزر شلبھ منی ترپانی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کا ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔ اس ویڈیو میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اسمبلی میں سی اے اے اور این پی آر کی مخالفت کررہے لوگوں کے خلاف

مزید پڑھئے

بابری مسجد اور رافیل پر حیران کن فیصلہ دینے والے جج کو سرکار نے بنایا راجیہ سبھا کا نامزد رکن

:17 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کو راجیہ سبھا کا نامزد رکن بنائے جانے کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ سیاسی حلقہ سے لے کر ماہرین قانون بھی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے ذریعہ سبکدوشی کے محض چار ماہ بعد رنجن گگوئی کو راجیہ سبھا رکن بنائے جانے سے حیران ہیں۔ اس فیصلہ نے کئی ایسے سوال بھی کھڑے کر دیے ہیں جس کا جواب ہنوز ملتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ سینئر وکلاء سنجے ہیگڑے، پرشانت بھوشن، گوتم بھاٹیا اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 288 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا