English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان میں آج کورونا کے ۳ لاکھ سے زائد نئے کیسز

نئی دہلی:22اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)کملک میں کورونا کی دوسری لہر قہر برپا کررہی ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے تین لاکھ سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ دوسرے دن، دو ہزار سے زیادہ متاثرہ افراد کی موت ہوئی ہے۔ دریں اثنا، ملک میں بدھ کے روز 2211334 افراد نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا تھا اور اب تک 13 کروڑ 23 لاکھ 30 ہزار 644 افراد کی ٹیکہ کاری کی جاچکی ہے۔ جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 314835 نئے

مزید پڑھئے

کورونا قہر کے دوران بنگال میں چھٹے مرحلے کے لئے پولنگ

  مغربی بنگال کے چار اضلاع شمالی دیناج پور، ندیا، شمالی24پرگنہ اور مشرقی بردوان کے 43 حلقوں میں پولنگ شروع ہو گئی ۔شمالی 24پرگنہ کی 17سیٹوں پر،شمالی دیناج اور ندیا کی 9سیٹوں پر اور مشرقی بردوان کی 8سیٹوں پر پولنگ شروع ہو گئی ۔307امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ایک کروڑ تین لاکھ آٹھ ہزار 791 ووٹرس کریں گے ۔ترنمول کانگریس اور بی جے پی نے تمام 43 اسمبلی حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد14,480ہے۔ ووٹنگ کے دوران ، نگرانی کے لئے 28 جنرل مبصرین ، 13 خصوصی پولیس

مزید پڑھئے

ویکسین پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوےئ سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط

نئی دہلی:22اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)ک کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ان سے نئی ویکسین پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ملک میں 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کو ٹیکہ دیا جائے اور قیمتوں کے تعین میں جو امتیاز برتا جا رہا ہے اسے بھی دور کیا جائے۔ سونیا گاندھی نے خط میں لکھا، ’’کووڈ-19 کے تعلق سے حکومت کی نئی ٹیکہ کاری پالیسی کے سبب عوام میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ یہ حیران کن ہے کہ گزشتہ سال کے سخت اسباق اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 201 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا