English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اسٹیچو آف یونٹی: سردار پٹیل کے رشتہ داروں نے نریندر مودی پر اٹھائی انگلی

نئی دہلی:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نےملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے جس آدم قد مورتی یعنی اسٹیچو آف یونٹی کی رونمائی کی اس میں ہوئے خرچ کو کئی لوگ غیر ضروری خرچ قرار دے رہے ہیں اور سردار پٹیل کے رشتہ داروں کی بھی کچھ ایسی ہی سوچ ہے۔ ’آئرن مین‘ کے نام سے مشہور سردار پٹیل کے بڑے بھائی سوما بھائی پٹیل کے پوتے دھیرو بھائی پٹیل کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پٹیل طویل مدت سے اس اعزاز کے حقدار تھے لیکن سچ تو یہ ہے

مزید پڑھئے

چندربابو نائیڈو آج راہل گاندھی سے کریں گے ملاقات ، عظیم اتحاد پر ہو سکتی ہےبات

نئی دہلی:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) لوک سبھا انتخابات سے قبل مودی بریگیڈ کے خلاف مہاگٹھ بندھن تیار کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔​​​​​​​آندھرا پردیش کے وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو آج دہلی میں تمام حلیف پارٹیوں کے اتحاد پر راہل گاندھی سے بات کریں گے۔ذرائع کے مطابق 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے اس میٹنگ میں اتحاد کے امکانات پر گفت و شنید ہو سکتی ہے۔ ایسے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ اس ملاقات کے بعد چندرا بابو نائیڈو کوئی بڑا فیصلہ لے

مزید پڑھئے

بڑھتی مہنگائی کے درمیان پچھلے پانچ ماہ میں رسوئی گیس کی قیمتوں میں چھ بار ہوا اضافہ

نئی دہلی:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مودی حکومت میں مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں بھی لگاتار بڑھ رہی ہیں۔ گزشتہ پانچ مہینے میں ایل پی جی قیمت میں چھ مرتبہ اضافہ ہو چکا ہے۔ دیوالی سے ٹھیک پہلے سبسڈی اور غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلینڈروں کی قمیتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ سلینڈر کی بنیادی قیمت میں تبدیلی اور اس پر ٹیکس کے اثر سے قیمت میں بڑھوتری ہوئی ہے۔ سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت جون سے یہ چھٹی مرتبہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 425 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا