English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دین بچاؤ، دیش بچاؤ کانفرنس تاریخ ساز ہوگی ,محمدصدرعالم نعمانی

پٹنہ :14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)بہارکی راجدھانی پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں منعقد ہونے والے دین بچاؤدیش بچاؤکانفرنس تاریخ ساز ہوگی مذکورہ بالاباتیں مولانامحمد صدرعالم نعمانی صدرجمعیت علماء ضلع سیتامڑھی نے اپنے ایک بیان میں کیا, انہوں نے کہا کہ مختلف تہذیب وتمدن کا گہوارہ ہمارایہ ملک ایک جمہوری ملک ہے, یہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے بستے ہیں اخوت و بھائی چار گی پیارومحبت امن و شانتی یہاں کی پہچان رہی ہے,صدیوں سے اس دیش کی فضاؤں میں امن وشانتی باہمی ہم آہنگی کے

مزید پڑھئے

دار العلوم وقف دیوبند کے صدر مہتمم حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی انتقال کرگئے

دیوبند 14؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز) برصغیرکے مشہور و ومعروف عالم دین اوردارالعلوم وقف دیوبند کے صدر مہتمم حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی اپنی عمر کی بانویں بہاریں گذار کر دوپہر تین بجے اس دارِ فانی سے دارِ آخرت کی طرف کوچ کرگئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون  یہ خبر بذریعہ وھاٹس اور دیگر ذرائع سے جنگ کی آگ کی طرح پھیل گئی ، اور پوری علمی دنیا سوگو ار ہوگئی ۔ ان کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ آج رات دس بجے ادا کی جائے گی اور قاسمی قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ حضرت مولانا

مزید پڑھئے

اترپردیش : مدرسہ بورڈ کے سالانہ امتحانات میں بڑے پیمانے پر پھیر بدل ، دینی مدارس کو رکھا گیا دور

الہ آباد۔12اپریل2018(فکروخبر /ذرائع) یو پی حکومت نے مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں اس مرتبہ بڑے پیمانے پر پھیر بدل کئے ہیں ۔اس مرتبہ اقلیتی تعلیمی اداروں کو امتحان مراکز بنانے سے گریز کیا گیا ہے ۔الہ آباد میں جن 26 تعلیمی اداروں کو امتحان مراکز بنایا گیا ، ان میں صرف چار اقلیتی ادارے ہی شامل ہیں ۔اس علاوہ دور دراز کے علاقوں میں امتحان مراکز بنادئے گئے ہیں ۔حکومت کا کہنا ہے کہ نقل سے پاک امتحان کرانے کے لئے اس طرح کے سخت اقدامات انتہائی ضروری تھے ۔ریاست میں مدرسہ بورڈ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 482 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا