English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی تشدد: پولیس کا الزام، طاہر حسین نے پنجرہ توڑ کی ممبروں کے ساتھ مل کر فسادات کی سازش کی

نئی دہلی:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) دہلی تشدد سے جڑے ایک معاملے میں دہلی پولیس نے عدالت کے سامنےایک چارج شیٹ دائر کی ہے۔اس چارج شیٹ میں بتایا گیا ہے کہ عام آدمی پارٹی(عآپ)سےبرخاست مقامی کونسلر طاہر حسین مبینہ  طور پر فسادات کی منظم  سازش کے لیے پنجرہ توڑ کی ممبروں اور جے این یو کی طالبات نتاشا نروال اور دیوانگنا کلیتا کے رابطہ  میں تھے۔ پولیس نے کہا، یہ دونوں طالبات، طاہر حسین اور دیگرتشدد میں 53 لوگوں کی موت، کئی بےقصور لوگوں کے زخمی ہونے، کروڑوں روپے کی

مزید پڑھئے

سی بی ایس ای نے 11ویں جماعت کے نصاب سے شہریت، قوم پرستی اور سیکولرازم کے اسباق ہٹائے

نئی دہلی:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع): سی بی ایس ای نے کووڈ 19بحران  کے بیچ تعلیمی سال2020-21 کے لیے 11ویں جماعت کے سیاسیات  کےنصاب سے فیڈرل ازم (وفاقیت)،شہریت، قوم پرستی اور سیکولرازم کے اسباق کو ہٹا دیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ طلبا کی پڑھائی کا بوجھ کم کرنے کے لیے ایسا کیا جا رہا ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق،اس کے علاوہ نصاب سے ‘ہمیں مقامی حکومتوں  کی ضرورت کیوں ہے؟’ اور ‘ہندوستان میں مقامی حکومت کا ارتقا ’جیسے موضوعات  کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔اب یہ اسباق

مزید پڑھئے

8پولس اہلکاروں کا قاتل وکاس دوبے مندر سے گرفتار

:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے کانپور میں 8 پولس اہلکاروں کے قتل کا اہم ملزم ہسٹری شیٹر وکاس دوبے بالآخر پولس کی گرفت میں آ ہی گیا۔ اسے مدھیہ پردیش کے اجین میں مہاکال مندر سے گرفتار کیا گیا اور پھر اجین پولس اسٹیشن لے جایا گیا۔ ایک ہندی نیوزی پورٹل کے مطابق مہاکال مندر کے سیکورٹی گارڈی کی وکاس دوبے پر نظر پڑی تھی اور پھر خاموشی کے ساتھ اس نے پولس کو خبر دے دی۔ خبر ملتے ہی اجین کی پولس نے بہت احتیاط کے ساتھ وہاں پہنچی اور اپنی گرفت میں لے لیا۔ ایک تصویر میں وکاس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 256 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا