English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ٹیکہ کاری پالیسی پر بحث سے بی جے پی کا انکار ، کانگریس رہنما کپل سبل نے کھولی ٹیکہ پالیسی کی قلعی

نئی دہلی:17 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کانگریس لیڈر کپل سبل نے بی جے پی پر ٹیکہ کاری کے معاملہ میں سیاست کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور ہندوستان کو ٹیکہ کاری کے معاملہ میں دنیا میں 89 ممالک سے پیچھے قرار دیا۔ اس سے قبل اس معاملہ پر پی اے سی (پبلک اکاؤنٹ کمیٹی) میں بحث کرنے کی برسراقتدار جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت کی تھی۔ کانگریس لیڈر کپل سبل نے جمعرات کے روز ٹوئٹ کیا، ’’ہر چیز میں سیاست ہے۔ ٹیکہ لگوا چکی آبادی کے حساب سے 24 مئی کو 75 ممالک ہندوستان سے آگے، یکم

مزید پڑھئے

لاک ڈان سے بے حال اس خاندان کا حال سن کر رو پڑیں گے آپ

علی گڑھ:16 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کہندوستان میں یوں تو کورونا کی دوسری لہر سے ہر خاص و عام کو ناقابل فراموش تلخ تجربہ سے دو چار کرایا ہے، مگر کچھ غربت کے ماروں کے لئے لاک ڈاؤن کے دوران بھوک قیامت بن کر ٹوٹی ہے۔ علی گڑھ کا ایک خاندان بھی ایسے کرب سے گزرا ہے کہ ان کی آپ بیتی سننے والے کو جذباتی کر دیتی ہے۔ کورونا کے بحران نے اس خاندان کا روزگار چھین لیا اور آٹھ دس دن تک 6 افراد دانے دانے کو محتاج ہو گئے۔ بھوک سے تڑپتے کنبہ کی اطلاع ایک شخص نے ایک تنظیم کو دی تو ان سب کو

مزید پڑھئے

گرگٹ سے زیادہ رنگ تبدیل کر رہا ہے فنگس ، اب گرین فنگس کا معاملہ سامنے آیا

بھوپال:16 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مدھیہ پردیش میں کورونا سے شفایاب ہونے والا ایک شخص ’گرین فنگس‘ سے متاثر پایا گیا ہے۔ بلیک (سیاہ) فنگس، وائٹ (سفئد) فنگس اور یلو (زرد) فنگس کے بعد یہ ممکنہ طور پر ملک میں سبز (گرین) فنگس کا پہلا معاملہ ہے۔ ایمس کے ڈائریکٹر رندیپ گلیریا نے گزشتہ مہینے فنگس کے رنگ کے حوالہ سے منتبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس معاملہ میں گمراہ کن معلومات نہیں پھیلائی جانی چاہیے۔ مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے سری اربندو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سیمز) کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 189 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا